EMBASSY OF PAKISTAN TO FRANCE

PRESS SECTION

 Condolence Message

Paris 1st April, 2020. On behalf of the members of the Embassy of Pakistan to France and on my own behalf, I would like to extend my deepest condolences and grief over the sad demise of Ms. Aisha Bibi who passed away near Paris today due to COVID-19. Inna LiAllah wa inna alaihai rajaioon

May Almighty Allah bless the departed soul in eternal peace and give patience, courage and fortitude to the members of the bereaved family to bear this irreparable loss.

I would request the community members to also pray for the eternal peace of the departed soul.

Moin ul Haque

Ambassador of Pakistan to France

 

سفارت خانہ پاکستان۔ فرانس
پریس سیکشن
تعزیتی پیغام
یکم اپریل 2020  میں اپنی اور سفارت خانہ کے دیگر اراکین کی طرف سے مرحومہ عائشہ بی بی کی آج پیرس میں کووِیڈ19 سے انتقال کرجانے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔
 اِنَّا للہ وَاِنَّآ اِلَیہِ رَاجِعُونَ
میری دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کے سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کی المناک موت کا گہرا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور مرحومہ کی روح کو ابدی سکون عطاء فرمائے۔
میری پاکستانی کمیونٹی کے اراکین سے گزارش ہے کہ وہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کریں کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین)
(معین الحق)
سفیر پاکستان برائے فرانس