EMBASSY OF PAKISTAN TO FRANCE

PRESS SECTION

Condolence Message

 

Paris 17th April, 2020. On behalf of the members of the Embassy of Pakistan to France and on my own behalf, I would like to extend my deepest condolences and grief over the sad demise of Mr. Zia ul Haq who passed away near Paris due to COVID-19.

Inna LiAllah wa inna alaihai rajaioon

May Almighty Allah bless the departed soul in eternal peace and give patience, courage and fortitude to the bereaved family members to bear this irreparable loss.

I would also request the community members to pray for eternal peace of the departed soul.

 

Moin ul Haque

Ambassador of Pakistan to France

سفارت خانہ پاکستان۔ فرانس

پریس سیکشن

تعزیتی پیغام

 

17 اپریل 2020 میں اپنی اور سفارت خانہ کے دیگر اراکین کی طرف سے مرحوم ضیاء الحق کا کووِیڈ19 کی وجہ سے پیرس کے نواحی علاقے میں انتقال کرجانے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔

اِنَّا للہ وَاِنَّآ اِلَیہِ رَاجِعُونَ

میری دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم ضیاء الحق کی روح کو ابدی سکون عطاء فرمائے اور اُن کے سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے کے ساتھ ساتھ مرحوم کی المناک موت کا گہرا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے (آمین)

میری پاکستانی کمیونٹی کے اراکین سے بھی گزارش ہے کہ وہ مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کریں کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین)

(معین الحق)
سفیر پاکستان برائے فرانس