EMBASSY OF PAKISTAN TO FRANCE

PRESS SECTION

 Condolence Message

 

Paris 27 March 2020. On behalf of the members of the Embassy of Pakistan to France and on my own behalf, I would like to extend my deepest condolences and grief over the sad demise of Mr. Aziz Dost Fazal who passed away in Paris today due to Covid 19 disease.

Inna LiAllah wa inna alaihai rajaioon

Mr. Aziz was well known respected community member and a popular personality played his role in promoting sports activities in the Pakistan community.

May Almighty Allah Bless the departed soul in eternal peace and give patience, courage and fortitude to the members of the bereaved family to bear this irreparable loss.

I would request the community members to also pray for the eternal peace of the departed soul.

 

(Moin ul Haque)

Ambassador of Pakistan to France

 

سفارت خانہ پاکستان۔ فرانس

پریس سیکشن

تعزیتی پیغام

27 مارچ 2020 میں اپنی اور سفارت خانہ کے دیگر اراکین کی طرف سے مرحوم جناب عزیز دوست فضل کی آج پیرس میں کووِڈ19 سے انتقال کرجانے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔

اِنَّا للہ وَاِنَّآ اِلَیہِ رَاجِعُونَ

مرحوم فضل کمیونٹی کے نیک اور معزز رکن ہونے کے ساتھ ساتھ کمیونٹی اراکین کے درمیان کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں بہترین کردار ادا کرتے رہیں ہیں جسے کمیونٹی میں ایک طویل عرصہ تک یاد رکھا جائے گا۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اُن کے سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی المناک موت کا گہرا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور مرحوم کی روح کو ابدی سکون عطاء فرمائے۔

میری پاکستانی کمیونٹی کے اراکین سے بھی گزارش ہے کہ وہ مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کریں کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین)

(معین الحق)
سفیر پاکستان برائے فرانس